نتیش نے دو قومی نظریہ یاد کرادیا

نتیش نے دو قومی نظریہ یاد کرادیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے عمل سے دو قومی نظریہ دوبارہ یاد آگیا۔

ایکس پراپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا خدا تعالی کا شکر ہے ہم آزاد ملک میں رہتے ہیں، اللہ پاک اس ملک کو قیامت تک شاد وآباد رکھے ، اس ملک اور آزادی کی قدر کریں ۔ عظمی بخاری نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی ایک خاتون آفیسر کی عزت افزائی کرتے ہوئی ویڈیو بھی پوسٹ کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں