بلدیاتی انتخابات میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی درخواست سماعت کیلئے بحال

بلدیاتی انتخابات میں اوورسیز  پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے  کی درخواست سماعت کیلئے بحال

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے بلدیاتی انتخابات میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی درخواست سماعت کیلئے بحال کر دی۔

عدالت نے درخواست بوجہ عدم پیروی خارج کر دی تھی ،عدالت نے وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر رکھا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں