پشاور ،ریڈیو پاکستان حملہ کیس،خصوصی کمیٹی نے پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا

پشاور ،ریڈیو پاکستان حملہ کیس،خصوصی کمیٹی نے پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا

پشاور(این این آئی)ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، حملے کی تحقیقات کیلئے قائم خصوصی کمیٹی نے پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا۔۔۔

 خصوصی کمیٹی نے ہدایت کی کہ حملے سے متعلق تمام ریکارڈ پیش کیا جائے ،حملے کے حوالے سے درج ایف آئی آرز کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں