بسنت خوشی کا موقع
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ بسنت پر شوہر کی خوشی دیکھ کر اندازہ ہوا کہ یہ کتنا بڑا موقع ہے ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ بسنت کا آنا ایک خوشی کا موقع ہے ، جس سے لوگ متحد ہوتے ہیں، یہ موقع ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم سب مل کر پاکستان کو بہتری کی طرف لے جا سکتے ہیں۔