سول جج محمد احمد کا وہاڑی تبادلہ فیصل آباد میں خضر حیات تعینات
لاہور (کورٹ رپورٹر) پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے 2 ججز کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کردئیے گئے۔
لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، سول جج محمد احمد کا فیصل آباد سے وہاڑی تبادلہ جبکہ سول جج خضر حیات کو وہاڑی سے تبدیل کرکے فیصل آباد تعینات کردیا گیا ۔