دہشتگردوں کی وکالت کے شوقین افغانستان چلے جائیں:طاہر اشرفی
فیصل آباد(این این آئی)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جن کو دہشت گردوں کی وکالت کا شوق ہے وہ افغانستان چلے جائیں۔
امن اتحاد اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں علامہ حافظ طاہر اشرفی نے مزید کہا بھارت مئی کی شکست کا بدلہ معصوموں کا خون بہا کر لے رہا ہے۔