گھر پرگرنے کیوجہ سے چوٹ آئی ،سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے زخمی ہونے کی تصدیق

گھر پرگرنے کیوجہ سے چوٹ  آئی ،سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ  کے زخمی ہونے کی تصدیق

راولپنڈی(خصوصی نیوز رپورٹر)سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے گر کر زخمی ہونے کی تصدیق کردی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو اپنی رہائشگاہ پر گرنے کی وجہ سے چوٹ آئی جس کے باعث وہ اس وقت سی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں