بلاول کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، زرداری کی شرکت

 بلاول کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، زرداری کی شرکت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہواجس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی شرکت کی۔۔۔

 جبکہ خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو بھی موجود تھیں۔اجلاس میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے تمام اراکین شریک ہوئے ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر خصوصی دعا کی گئی۔ بلاول نے خطے کی مجموعی صورتحال پر پارٹی اراکین کو رہنمائی فراہم کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں