فیڈرل بورڈ کے تحت خلیجی ممالک میں ہونیوالے میٹرک امتحانات ملتوی

فیڈرل بورڈ کے تحت خلیجی ممالک میں ہونیوالے میٹرک امتحانات ملتوی

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ نے سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ایران سمیت چار خلیجی ممالک میں میٹرک امتحانات ملتوی کر دئیے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایران، کویت، متحدہ عرب امارات اور بحرین میں قائم امتحانی مراکز پر میٹرک کے امتحانات نہیں ہوں گے جبکہ بیرونِ ملک دیگر تمام مراکز میں امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے ۔ فیصلے کا 15 دن بعد دوبارہ جائزہ لیا جائے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں