وزیرستان کے گیس کنویں سے پیداوار شروع

وزیرستان کے گیس کنویں  سے پیداوار شروع

اسلام آباد (این این آئی)وزیرستان بلاک میں اسپن وام-1کنویں سے گیس اور کنڈینسیٹ کی پیداوار شروع ہوگئی۔

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے اسپن وام-1 منصوبے کا افتتاح کر دیا، ماڑی انرجیز نے کہا کہ اسپن وام-1 دریافت سے پاکستان کی توانائی سکیورٹی مضبوط ہوگی،اسپن وام-1 سے ابتدائی پیداوار 40 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس حاصل ہوگی۔وزیرستان بلاک سے مجموعی گیس فراہمی تقریباً 100 ایم ایم ایس سی ایف ڈی تک پہنچ گئی، وزیر پٹرولیم نے کہا کہ منصوبے کی تکمیل میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں قابلِ تحسین ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں