اﷲ اکبر، تیار ہیں ہم ISPRکے ملی نغمہ کی بھرپورپذیرائی

اﷲ اکبر، تیار ہیں ہم ISPRکے ملی نغمہ کی بھرپورپذیرائی

اسلام آباد (اے پی پی) معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری ولولہ انگیز ملی نغمہ اﷲ اکبر، تیار ہیں ہم کو بھرپور پذیرائی ملی ہے ۔

 آئی ایس پی آر کے ملی نغمہ نے عوام کے دل جیت لئے ۔آئی ایس پی آر کے شاندار نغمہ میں لہو گرما دینے والے اشعار اور سحر انگیز آواز نے سماں باندھ دیا، معرکہ حق کے موقع پر ولولہ انگیز ملی نغمہ نے عوام میں حب الوطنی کا جذبہ مزید بڑھا دیا۔ نغمے کے جوشیلے بول غالب ہیں خدا کا وار ہیں ہم نے فوج اور عوام کا جذ بہ ایمان تازہ کر دیا ،ملی نغمے میں پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیت، قومی عزم اور دفاعِ وطن کے جذبے کی بھرپور عکاسی کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں