بھارتی آرمی چیف دھمکیاں دینے کی بجائے بنیان مرصوص کوہی یادکرلے :طاہراشرفی

بھارتی آرمی چیف دھمکیاں دینے کی بجائے  بنیان مرصوص کوہی یادکرلے :طاہراشرفی

اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین پاکستان علمائے کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ ہندوستان کا آرمی چیف پاکستان کو دھمکیاں دینے کی بجائے گزشتہ سال کے مئی کے بنیان مرصوص معرکہ حق کو ہی یاد کر لے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستانلا الہ الا اللہ کی بنیاد پر قائم ہوا ہے اور ان شا اللہ قیامت تک قائم رہے گا، اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں