عمران کیخلاف مقدمات سیاسی انتقام

عمران کیخلاف مقدمات سیاسی انتقام

صوابی( آن لائن )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور تحریک تحفظ آئین کے سیکرٹری جنرل اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف تمام مقدمات سیاسی انتقام پر مبنی ہیں۔

ان کا اوپن ٹرائل کیا جائے ، صوابی میں احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا بانی پی ٹی آئی پر قائم مقدمات میں ایک بھی ایسا کیس نہیں جو حقیقی نوعیت کا ہو، ان کو اپنے خاندان، سیاسی رفقاء اور وکلا سے ملاقات کی بھی اجازت نہیں دی جا رہی، حالانکہ جیل مینوئل کے مطابق ڈاکوؤں اور قاتلوں کو بھی ملاقات کی اجازت ہوتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں