اداکارہ مومنہ اقبال کا یکم جون کو نکاح:بہن

اداکارہ مومنہ اقبال کا  یکم جون کو نکاح:بہن

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی، اداکارہ کی بہن رمشا اقبال نے بتایا کہ مومنہ کی شادی محمد حمزہ حبیبی سے ہو رہی ہے ،نکاح یکم جون کو ہو گا۔

یہ شادی خاندان کی رضا مندی سے طے ہوئی ہے ،انہوں نے بتایا کہ مومنہ کے ہونے والے شوہر ہمارے رشتے دار نہیں ہیں، انہوں نے بتایا کہ ایم پی اے کے خلاف مومنہ اقبال کا کیس میں خود لڑوں گی، میں نے بیرونِ ملک سے وکالت کی ڈگری مکمل کی ہے اور مجھے پاکستان میں قانون کا تجربہ بھی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں