حکومت سندھ کا عیدالاضحی پر 4تعطیلات کا اعلان

حکومت سندھ کا عیدالاضحی  پر 4تعطیلات کا اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی 4دن تعطیلات کا اعلان کردیا۔

 سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ بھر میں 26 مئی سے 29 مئی تک عام تعطیلات ہوگی ۔ عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اطلاق تمام سرکاری، نیم سرکاری اور بلدیاتی اداروں پر ہوگاجبکہ ضروری خدمات کے ملازمین اور بجٹ کی تیاری میں مصروف عملہ چھٹیوں سے مستثنیٰ ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں