ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے کمرشل بینکوں کی تمام برانچیں آج اور کل کھلی رہیں گی

ٹیکس دہندگان کی سہولت  کیلئے کمرشل بینکوں کی تمام  برانچیں آج اور کل کھلی رہیں گی

اسلام آباد (اے پی پی)ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے کمرشل بینکوں کی تمام برانچیں آج اور کل صبح 9.00 سے سہ پہر 3.00 بجے تک کھلی رہیں گی۔

ایف بی آر سے جاری بیان کے مطابق بینکوں کو مزید برآں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی متعلقہ برانچیں 24 مئی 2026 کو اس وقت تک کھلی رکھیں جب تک نِفٹ کو سرکاری ٹرانزیکشن کے لیے خصوصی کلیئرنگ میں سہولت درکار ہو۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں