بات چیت اور اچکزئی پر بغاوت کا مقدمہ بھی ،معاملات ایسے چل سکتے ہیں ؟ ترجمان تحفظ آئین پاکستان

بات چیت اور اچکزئی پر بغاوت کا مقدمہ بھی ،معاملات ایسے چل سکتے ہیں ؟ ترجمان تحفظ آئین پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے کہا ہے کہ ایک طرف بات چیت، دوسری طرف بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا۔۔۔

 کیا معاملات ایسے چل سکتے ہیں؟ محمود اچکزئی کے خلاف درج بغاوت کے مقدمہ سے اسلام آباد میں بیٹھے حکمران لاعلم نہیں، اپوزیشن اتحاد ایف آئی آر کی مذمت کرتا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں