جی بی الیکشن ،پیپلز پارٹی کی جیت یقینی

جی بی الیکشن ،پیپلز پارٹی کی جیت یقینی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پارٹی کو ملنے والی بھرپور عوامی پذیرائی سے سیاسی مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں۔۔۔

 جی بی کے عوام جمہوری قوتوں کا ساتھ دیں گے انتخابات میں پیپلز پارٹی بھرپور کامیابی حاصل کرے گی،پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر الیکشن چوری نہیں کیا جا سکتا، گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی کامیابی یقینی ہے ، سینیٹر شہادت اعوان اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران بھی ان کے ہمراہ تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں