نوشکی میں فائرنگ سی ٹی ڈی اہلکار شہید

نوشکی میں فائرنگ  سی ٹی ڈی اہلکار شہید

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)نوشکی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو شہید کردیا۔

سی ٹی ڈی پولیس کے اہلکار ماما افضل محمد حسنی کو احمد وال چوک پر نشانہ بنایا گیا ۔حملہ آور فرارہوگئے ۔پولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں