طارق رستم ایڈیشنل آئی جی رائیٹ مینجمنٹ پنجاب تعینات

طارق رستم ایڈیشنل آئی جی رائیٹ مینجمنٹ پنجاب تعینات

ایس ایس پی سرفراز ورک کا وفاق سے پنجاب تبادلہ، جوائننگ دیدی

لاہور (کرائم رپورٹر )پنجاب پولیس میں اعلیٰ افسر کا تبادلہ کر دیا گیا،طارق رستم چوہان کو ایڈیشنل آئی جی رائیٹ مینجمنٹ پنجاب تعینات کر دیا گیا۔چیف سیکرٹری نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ دوسری طرف ایس ایس پی سرفراز ورک کا وفاق سے پنجاب میں تبادلہ کر دیا گیا جس کے بعد انہوں نے پنجاب میں جوائننگ دے دی۔سرفراز ورک لاہور میں بطور ڈویژن  ایس پی سٹی اور ایس پی سول لائنز رہ چکے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں