زوہیب ممتاز کی جگہ محمد اقبال اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ تعینات

زوہیب ممتاز کی جگہ محمد اقبال  اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ تعینات

لاہور(اپنے نامہ نگارسے )حکومت پنجاب نے اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ زوہیب ممتاز کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے او ایس ڈی بنا دیا ہے ۔

اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر لاہور محمد اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ تعینات کر دیا گیا ہے ۔اس حوالے سے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں