ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ماچھیکے ،تھلیاں، تارو جبہ وائٹ آئل پائپ لائن منصوبہ منظور

 ایس آئی ایف سی کی معاونت  سے ماچھیکے ،تھلیاں، تارو جبہ  وائٹ آئل پائپ لائن منصوبہ منظور

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)ایس آئی ایف سی کی معاونت و مو ٔثر سہولت کاری کے نتیجے میں ماچھیکے ،تھلیاں،تارو جبہ وائٹ آئل پائپ لائن منصوبے کی منظوری دے دی گئی ۔

یہ منصوبہ ملک کے جنوبی اور شمالی حصوں کے درمیان تیل کی ترسیل کے لیے ایک اہم اور سٹرٹیجک راہداری فراہم کرے گا جس سے پاکستان میں توانائی کے رابطوں اور تیل کی ترسیل کا نظام مزید مضبوط ہوگا۔حکام کے مطابق وائٹ آئل پائپ لائن منصوبے سے ایندھن کی فراہمی کا نظام زیادہ مؤثر بنایا جا سکے گا، ترسیلی اخراجات میں کمی آئے گی اور روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں