سندھ رینجرز کیمپ پر حملے کی مذمت

سندھ رینجرز کیمپ پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (اے پی پی) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے سندھ رینجرز کیمپ پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے شہادت پانے والے 3 جوانوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے ،مشعال ملک نے کہا کہ پاکستان رینجرز سندھ نے بروقت کارروائی کر کے دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچایا،شہدا قوم کا فخر اور پاکستان کے حقیقی ہیرو ہیں، شہدا کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں