سہیل آفریدی کیخلاف اداروں پرالزامات کیس کی سماعت 21جولائی کوہوگی
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف اداروں پرالزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سماعت اکیس جولائی کوہوگی۔
وہ سابقہ پیشی پر بھی اسلام آباد کی ضلعی عدلیہ میں پیش نہیں ہوئے نہ ہی پولیس گرفتار کر کے پیش کرسکی تھی ،عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیاتھا ۔