حج کیلئے رجسٹریشن کر انیوالوں کو جلد 16نومبر2027تک کارآمد پاسپورٹ بنوانے کی ہدایت
اسلام آباد (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے رجسٹریشن کرانے والے حج 2027 کے خواہشمند افراد سے کہا ہے کہ 16 نومبر 2027 تک کار آمد پاسپورٹ جلد از جلد بنوا لیں ۔
ترجمان مذہبی امور عمر بٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ رجسٹریشن کے بعد اگلے مرحلے میں آن لائن پاسپورٹ اپ لوڈ کرنا لازمی ہوگا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments