کوئٹہ، آئل باؤزر ز میں آتشزدگی دو افراد جھلس کر جاں بحق
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)سریاب کے علاقے میں آئل باؤزر ز میں آگ لگنے سے دو افراد جھلس کرجاں بحق ہو گئے۔۔۔
گزشتہ روز سریاب کسٹم کے علاقے میں پٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر ز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، اطلاع پر فائر بریگیڈ کی 6گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور آگ پر قابو پالیا،جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments