ہنگو میں دھماکا، امن کمیٹی کا رکن جاں بحق، راہ گیر زخمی
کوہاٹ (این این آئی)ہنگو میں شاہو خیل روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہنگو امن کمیٹی کے رکن اور قبائلی ضلع اورکزئی سے تعلق رکھنے والے ممتاز قبائلی رہنما حاجی ملک عزت گل جاں بحق جبکہ راہ گیر زخمی ہو گیا۔
ہنگو میں شاہو خیل روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہنگو امن کمیٹی کے رکن اور قبائلی ضلع اورکزئی سے تعلق رکھنے والے ممتاز قبائلی رہنما حاجی ملک عزت گل جاں بحق جبکہ راہ گیر زخمی ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments