پیپلزپارٹی کی لیڈرشپ قابل احترام

پیپلزپارٹی کی لیڈرشپ قابل احترام

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ۔۔۔

 پیپلزپارٹی مرکز میں ہماری اتحادی جماعت ہے اور ان کی لیڈرشپ ہمارے لئے قابل احترام ہے تاہم پیپلزپارٹی کے بعض رہنما جلسوں میں مسلم لیگ (ن)کے خلاف بیانات دیتے ہوئے یہ بات بھول رہے ہیں کہ آزاد کشمیر میں ان کی اپنی حکومت ہے ،ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے جلسے میں کشمیریوں کے فیصلے کی جو بات کی گئی وہ دراصل ہمارے ہی موقف کی تائید ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...