پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کی لاش لواحقین کے حوالے ،ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کی  لاش لواحقین کے حوالے ،ملزموں  کی گرفتاری کیلئے چھاپے

لاہور(کرائم رپورٹر) غالب مارکیٹ میں قتل ہونے والے پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔

 واضع رہے کہ قتل کا مقدمہ مقتول کی والدہ صفیہ کی مدعیت میں 5نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا تھا پولیس کا کہنا ہے کہ کے اوکاڑہ میں عبداللہ طاہر کے مخالفین کے گھروں پر چھاپے جاری ہیں تاہم تاحال پولیس کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کر سکی ،ہے مخالفین گھروں کو تالے لگا کر فرار ہو چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...