معذور بچی زیادتی کیس : ملزم تھانیدار کا جسمانی ریمانڈ منظور

 معذور بچی زیادتی کیس : ملزم  تھانیدار کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری ارم یوسف نے تھانہ غازی آباد میں ذہنی معذور بچی زیادتی کیس میں ملزم اے ایس آئی عمران انور کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری ارم یوسف نے تھانہ غازی آباد میں ذہنی معذور بچی زیادتی کیس میں ملزم اے ایس آئی عمران انور کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، عدالت نے حکم دیا کہ ملزم کا پوٹینسی ٹیسٹ اور تفتیش مکمل کر کے کل 8 اگست کو عدالت پیش کی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...