وزیر اعظم شہبازشریف 17اگست سے انڈونیشیا کا دورہ کرینگے

وزیر اعظم شہبازشریف 17اگست  سے انڈونیشیا کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف 17 اگست سے انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔

 ذرائع کے مطابق وزیراعظم جکارتہ میں ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے ،جہاں مختلف ممالک کے سربراہوں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں جن میں اہم علاقائی اورعالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...