کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری)سے نواز دیا گیا

کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر  رضا کو نشان امتیاز (ملٹری)سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(دنیا نیوز)کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری)سے نواز دیا گیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری)عطا کیا۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ایئر چیف اور نیول چیف بھی شریک ہوئے ۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ، وفاقی وزرا عطا اللہ تارڑ، احسن اقبال اور محمد اورنگزیب بھی شریک تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...