للیانی پھاٹک پرمزدور 11 ہزار کے وی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق
لاہور(کرائم رپورٹر)رائیونڈ کے علاقے میں کام کے دوران مزدور 11 ہزار کے وی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔
پولیس نے لاش کوقانونی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا ۔ریسکیو 1122 ترجمان کے مطابق للیانی پھاٹک کے قریب مزدور چھت پر کام کرتے ہاتھ قریب سے گزرنے والی 11 کے وی بجلی کی تار سے چھونے کے بعد کرنٹ لگنے سے موقع پردم توڑ گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments