سپریم کورٹ لاہور رجسٹری 4:روز میں 305مقدمات نمٹا ئے گئے
لاہور(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں گزشتہ ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔
جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 4 روز کے دوران 305 مقدمات نمٹا دئیے ، چار روز کے دوران مجموعی طور پر 412 مقدمات سماعت کے لیے مقرر کیے گئے ۔ ریگولر بینچ نے 305 مقدمات نمٹائے ، جن میں 268 درخواستیں مسترد، 18 منظور جبکہ 3 درخواستیں نمٹا دی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments