سابق آرمی چیف قمرجاویدباجوہ علاج کیلئے بیرون ملک چلے گئے

سابق آرمی چیف قمرجاویدباجوہ  علاج کیلئے بیرون ملک چلے گئے

اسلام آباد (این این آئی)سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمرجاوید باجوہ علاج کے لیے بیرون ملک چلے گئے ۔

قمر جاوید باجوہ 3ہفتے سی ایم ایچ میں زیرعلاج رہے ،انہیں سر اور کمرمیں چوٹ آئی تھی۔فیملی ذرائع کے مطابق قمر باجوہ نے یو اے ای میں اپنا طبی معائنہ کرایا،ذرائع کے مطابق قمر جاوید کی طبیعت بہتر ہے ، کچھ ٹیسٹ کے نتائج آنا باقی ہیں، چیک اپ اورڈاکٹروں کی ہدایات کے بعد قمر باجوہ واپسی کافیصلہ کریں گے ۔وہ ساڑھے چار ماہ قبل گھرمیں وضو کے دوران گر گئے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...