نظر بندی ختم ، 31غیر ملکی قیدی سپریم کورٹ نظرثانی بورڈمیں پیش،واپس بھجوانے کے اقدامات کا جائزہ

نظر بندی ختم ، 31غیر ملکی قیدی سپریم  کورٹ نظرثانی بورڈمیں پیش،واپس  بھجوانے کے اقدامات کا جائزہ

لاہور(کورٹ رپورٹر)نظر بندی ختم ہونے پر 31 غیر ملکی قیدی سپریم کورٹ کے نظرثانی بورڈ میں پیش ،جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں نظرثانی بورڈنے قیدیوں کی رہائی۔۔۔

 سزا مکمل کرنیوالوں کو متعلقہ ممالک واپس بھجوانے اور طبی سہولیات کی فراہمی پر سماعت کی۔ قیدیوں کی صحت اور علاج معالجے کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اس دوران مختلف مقدمات میں قید 31 غیر ملکی قیدیوں کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش کیا گیا۔ بھارت، بنگلہ دیش، تنزانیہ ودیگرممالک کے قیدیوں کیخلاف غیر قانونی سرحد عبور کرنے ،سمگلنگ سمیت مختلف الزامات پرمقدمات درج تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...