اسلام آبادہائیکورٹ:16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیااستعمال سے متعلق درخواست پرسماعت نہ ہوسکی
اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق قانون سازی کی ہدایات جاری کرنے کے لئے دائر درخواست پر سماعت نہ ہوسکی۔۔۔
گزشتہ روز سماعت ہوناتھی لیکن چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی عدم دستیابی کے باعث سماعت نہ ہوسکی، شہری وقاص ناصر کی جانب سے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے کے لئے عدالت سے رجوع کیاگیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments