پٹرول 58 پیسے ڈیزل 17پیسے لٹر سستا

پٹرول 58 پیسے   ڈیزل 17پیسے لٹر سستا

اسلام آباد(دنیا نیوز)اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 58 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 2 پیسے فی لٹر مقرر ہوگئی۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 17 پیسے کمی کردی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 44 پیسے لٹر ہوگئی۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...