اعلیٰ سطح انسپکشن ٹیم کاآج دورہ پمز متوقع شعبوں کے سربراہان کی چھٹیاں منسوخ
اسلام آباد(دنیا نیوز)سانحہ پمز کے حوالے سے اعلیٰ سطح کی انسپکشن ٹیم کاآج ہسپتال کادورہ متوقع ، پمزکے کلینیکل اورنان کلینیکل شعبوں کے سربراہان کی چھٹیاں منسوخکر دی گئیں۔۔۔
29 اگست کوتمام شعبوں کے سربراہان کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔پمزاں انتظامیہ نے مختلف سربراہان کوعملے کی بروقت حاضری یقینی بنانے اورانسپکشن کیلئے تمام متعلقہ ریکارڈ اورمعلومات دستیاب رکھنے کا حکم دیا ہے ۔ہائی لیول انسپکشن ٹیم کلینیکل اورنان کلینیکل شعبوں کا معائنہ کرے گی اور بریفنگ لے گی ، ایگزیکٹوڈائریکٹرپمزکی جانب سے باضابطہ احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments