پشاور میں رواں ہفتے کے دوران دوسرا کواڈ کاپٹر حملہ
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں رواں ہفتے کے دوران دوسرا کواڈ کاپٹر حملہ کیا گیا۔پشاور کے تھانہ متنی کے علاقے میں ڈرون کاپٹر سے حملہ کیا گیا، حملے میں موبائل وین کو جزوی نقصان پہنچا۔
پشاور کے تھانہ متنی کے علاقے میں ڈرون کاپٹر سے حملہ کیا گیا، حملے میں موبائل وین کو جزوی نقصان پہنچا۔ چند روز قبل ترناب پولیس چوکی پر بھی ڈرون کاپٹر سے اٹیک کیا گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments