قائم مقام صدر طارق فاروق سے وزیراعظم افتخار گیلانی کی ملاقات

قائم مقام صدر طارق فاروق سے وزیراعظم افتخار گیلانی کی ملاقات

مسائل کے حل، انتظامی امور میں بہتری، اداروں میں روابط دیگر امور پر گفتگو

 اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) آزادجموں و کشمیر کے قائم مقام صدر چودھری طارق فاروق سے وزیراعظم آزادجموں و کشمیر افتخار گیلانی نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آزادجموں و کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور ریاستی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر آزادکشمیر میں سیاسی و انتظامی امور کو مزید مؤثر بنانے ، عوامی مسائل کے حل اور ریاستی اداروں کے درمیان بہتر روابط و ہم آہنگی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...