اسلام آباد ہائیکورٹ:علیمہ اور عظمیٰ کے خلاف مقدمات کی تفصیلات پیش، درخواست نمٹا دی
اسلام آباد (رضوان قاضی)اسلام آباد ہائیکور ٹ کے جسٹس شاہ رخ ارجمند نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات پیش کرنے پر کیس نمٹا دیا۔۔۔
علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف 3 مقدمات اور ایف آئی اے میں ایک انکوائری زیر التواء ہونے سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔ سرکاری وکیل نے کہا کہ آج تک کی معلومات کے مطابق تین مقدمات اور ایک ایف آئی اے انکوائری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments