لگتا ہے انکی نوکری جائے گی
کراچی (آئی این پی)وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ محسن نقوی ل اگر یہ کہتے ہیں کہ صوبے بنیں گے یا ان کی نوکری جائے گی ۔۔
تو میرے خیال میں ان کی نوکری ہی جائے گی۔ پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی نئے صوبے کے بننے کے خلاف ہیں اسی لئے تو وہ اسمبلی چھوڑ کر بھاگ گئے ۔ پاکستان کو پاکستان کے اندرونی حالات ہیں میں بیرونی ممالک کا ایک کردار ہے چاہیے وہ افغانستان ہو، بھارت ہو۔ اگر وزیر اعلیٰ پنجاب یہ بیان دے رہی ہیں کہ انہیں بیرونی ممالک سے خطرہ نہیں ہے تو یہ ایک حیرت انگیز بات ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments