کرک میں پولیس موبائل پر حملہ ایک اہلکار جاں بحق،دوسرا زخمی

کرک میں پولیس موبائل پر حملہ  ایک اہلکار جاں بحق،دوسرا زخمی

کرک(دنیا نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں تھانہ صابر آباد کی حدود میں پولیس موبائل پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹیبل ظفران جاں بحق جبکہ کانسٹیبل محمد امتیاز زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق گزشتہ شب شنکئی ڈیم کے علاقے میں معمول کی گشت پر مامور پولیس موبائل کو نامعلوم مسلح ملزمان نے نشانہ بنا یا ، علاقے میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن شروع کردیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...