عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں 40منٹ تک ملاقات
راولپنڈی (دنیا نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی۔۔۔
جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی جو 40منٹ تک جاری رہی ، ملاقات کے دوران انہوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی، ملاقات ختم ہونے کے بعد بانی اور بشریٰ بی بی کو واپس ان کے سیلز میں منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments