کوئٹہ : گھر میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ : گھر میں دھماکے  سے 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے ایک گھر میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 پولیس حکام کے مطابق قمبرانی کے علاقے الہ آباد کے ایک گھر میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق لاشیں کوئٹہ کے سول ہسپتال منتقل کردی گئیں جبکہ دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کیلئے بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر شواہد جمع کرلیے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...