گنڈا پور کو پنجاب پولیس نے بجلی کے جھٹکے دئیے ،سرجری کروانا پڑی 9ٹانکے لگے ؛ بھائی فیصل امین

 گنڈا پور کو پنجاب پولیس نے بجلی  کے جھٹکے دئیے ،سرجری کروانا پڑی  9ٹانکے لگے ؛ بھائی فیصل امین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کے بھائی اور رکن قومی اسمبلی فیصل امین گنڈا پور نے دعویٰ کیا ہے کہ۔۔۔

علی امین گنڈاپور کوپنجاب پولیس کی حراست میں بجلی کے جھٹکے د ئیے گئے تھے ،سوشل میڈیا پر جاری بیا ن میں انہوں نے گنڈاپور کی تصاویربھی شیئر کیں اور کہا کہ تصاویرشیئرنہیں کرنا چاہتا تھا،لیکن کچھ لوگوں کے پروپیگنڈے کے باعث ایسا کر رہا ہوں،انہوں نے کہا کہ گنڈاپور کو گردن  کے پچھلے حصے پربجلی کے جھٹکے دیے گئے تھے ، اس تکلیف دہ چوٹ کو وہ برسوں سے برداشت کر رہے تھے ، اسے دور کرنے کے لیے سرجری کی گئی، ان کی گردن کے پچھلے حصے پر 9 ٹانکے لگائے گئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...