ممبر ایف بی آر کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے ممبر ایف بی آر ڈاکٹر حامد عتیق سرور کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کردی، جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سید معظم علیکو ریکٹر نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کا اضافی چارج ایک ماہ کیلئے دینے کے احکامات جاری کردیئے ۔
وفاقی حکومت نے ممبر ایف بی آر ڈاکٹر حامد عتیق سرور کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کردی، جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سید معظم علیکو ریکٹر نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کا اضافی چارج ایک ماہ کیلئے دینے کے احکامات جاری کردیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments