وزیراعلیٰ مریم نوازکی مری میں ایک روز قیام کے بعد اسلام آباد آمد

وزیراعلیٰ مریم نوازکی مری میں ایک روز قیام کے بعد اسلام آباد آمد

مری (نمائندہ دنیا) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مری میں ایک روز قیام کے بعد پیر کو بذریعہ مری ایکسپریس وے اسلام آباد روانہ ہوئیں۔۔۔

 وزیراعلیٰ گزشتہ روز اتوارکی شام مری پہنچی تھیں جہاں انہوں نے کشمیر پوائنٹ میں واقع اپنی رہائش گاہ پر ایک رات قیام کیا۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بھی گزشتہ کئی روز سے کشمیر پوائنٹ مری میں قیام پذیر ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...