پٹرول4روپے 61پیسے مہنگا، ڈیزل1.96روپے فی لٹر سستا
پٹرول کی نئی قیمت 393روپے 75پیسے ،ڈیزل کی 422روپے 8پیسے لٹر ہوگئی
اسلام آباد(نامہ نگار)حکومت نے پٹرول مہنگا جبکہ ڈیزل معمولی سستا کر دیا۔پیر کو وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4روپے 61پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 75 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96پیسے فی لٹر کمی کی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 422روپے 8پیسے فی لٹر ہوگئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments